Home > Work > The Cavalier ("Story of Lynx")
41 " انسان کی کامیابی کے آئینہ دارنتائج نہیں بلکہ عزم، جزبے اور حوصلےجیسی صِفات ہواکرتی ہیں "
― M.H. Rakib , The Cavalier ("Story of Lynx")
42 " زندگی کا تجزیہ کرنے والےسے موت کے پہلوکبھی چھپےنہیں رہتے "
43 " اوراسطرح ہم نے اپنی منزل گنوا دی کیونکہ ہمیں جدت سے زیادہ اُسکی بگڑی ہوئی شکل سے پیار یے "
44 " Life gives you a chance and lots of opportunities to drop it, you might be either the best one or the rest one, choice is all yours. "
45 " ....کیونکہ انسان رتبے بناتا ہے نہ کہ رتبے انسان کو _ "
46 " کیونکہ آج انسان جس معاشرے میں رہ رہا ہے وہاں اِسے خُوش رہنا اور خُوش رکھنا نہیں سکھایا جاتا "
47 " انسان کو اپنی محرومیوں سے زیادہ اپنی صلاحیتوں کے ساتھ زندگی گزارنا سیکھنا چاہیے "
48 " آپ اِسے اَچھا سمجھیں یا بُرا مگر آج ہم ایک عیار دنیا میں جی رہے ہیں، جہاں لوگ دوسروں کےمعاملات میں اپنا فائدہ تلاش کرتےہیں "